نومولود بچے میں قبض اور ڈائیریا.

Noor Health Life

نومولود بچوں اور نونہالوں میں قبض اور اسہال کا نظم و نسق بہتر طور پر کیسے کریں، نومولود بچوں کے اسہال اور قبض کا مناسب علاج۔

قبض

بہت سے والدین یہ سمجھتے ہیں کے اگر انکا نومولود بچہ اُنکی سوچ کے مطابق پاخانہ نہیں کرتا تو انکا بچہ قبض کا شکار ہے۔ قبض کا انداذہ اس سے نہیں لگایا جا سکتا کے آپکا بچہ اہک دن میں کتنی دفعہ پاخانہ کرتا ہے بلکہ قبض تب ہوتی ہے جب آپکے بچے کا پاخانہ سخت ہونے کے ساتھ ساتھ درد اور خون بہنے کا بائث بنے اور بچہ پاخانہ کرتے وقت کھچاوّ سے کراہے۔ قبض کی باقی عام نشانیاں درج ذیل ہیں۔

پاخانہ میں خون کا ہونا۔ مقعد میں سخت پاخانہ کی وجہ سے زخم کا ہونا۔

پیٹ میں درد

تُنُک مِزاجی

وہ نومولود بچے جوکہ بریسٹ فیڈ پر ہوتے ہیں وہ بہت کم قبض کا شکار ہوتے ہیں۔ بوتل کا دودھ پینے والے بچوں میں قبض ذیادہ عام ہوتی ہے۔

اگر آپکے بچے کو پاخانہ کرنے میں دشواری ہو تو اسکی ٹانگوں کو سائیکل کی طرح گھمانے کی کوشش کریں۔ کبھی کبھی آپکے بچے کو کسی دوسرے علاج کی بھی ضرورت ہو سکتی ہے جیسا کہ پانی یا ہلکا پرون جوس۔ لیکن انکا استعمال کرنے سے پہلے اپنے ڈاکتڑ سے مشورہ کرنا ضروری ہوگا۔

نومولود میں بے قائدگی سے پاخانہ کرنا

اپنی زندگی کے پہلے دو دنوں میں آپکا نومولود بچہ سبز یا کالا تارکول نما مواد میکونیم خارج کرے گا۔ تیسرے دن کے قریب آپکے بچے کے پاخانہ کرنے میں مزید بہتری آئےگی خاص کر ان بچوں میں جوکہ بریسٹ فیڈ ہر ہوں گے۔ اسکے پاخانے کا رنگ بھی ہلکا براون، پیلا یا ٹین نما ہو جائے گا اور وہ ذیادہ تر نرم اورپتلا ہوگا۔ بریسٹ فیڈ کرنے والے بچے عموماً پہلے دو ہفتوں میں دن میں تین سے چار بار پاخانہ کرتے ہیں۔ بوتل کا دودھ پینے والے بچوں میں اسکی مقدار کم بھی ہو سکتی ہے۔ آپکے بچے کے پاخانے کا رنگ اور باقائدگی وقت کے ساتھ ساتھ بدلتی رہے گی جیسے جیسے اُسکے پہلے سال میں اسکو نئی چیزوں سے متارف کروایا جائے گا۔

اگرآپکے نومولود بچے کے پاخانے دن کے مطابق کم ہوں تو یہ اس چیز کی نشاندہی ہو سکتی ہوکہ آپکا بچہ معقول غذا نہیں لے رہا۔ اگرآپکے نومولود بچے کے پاخانے دن کے مطابق کم ہوں تو اپنے ڈاکٹر سے بچے کے کھانے کے شیڈول، گیلے کئے گئے ڈائپروں کی مقدار اور اگر وہ اپنا وزن بڑھاتا ہوا محسوس تو اسکا ذکر کرنا نہ بھولئے۔

ڈائیریا

ڈائیریا تب ہوتا ہے جب آپکا بچہ بہت ذیادہ، پانی کےجیسے، ذیادہ تعداد یا ذیادہ مقدار میں پاخانے کرے۔ ہوسکتا ہے کہ اسکے پاخانے میں بلغم بھی ہو۔ ڈائریا کو بعض اوقات الٹیوں سے بھی جوڑا جاتا ہے۔

ڈائیریا کی وجوہات ذیادہ تر بیکٹیریا یا وائرل انفکشن ہوتے ہیں۔ بیکٹیریا نومولود کے اندر آلودہ کھانے سے یا پھر آلودہ کرسی کے ذریعے پہیچتے ہیں۔ ڈائریا کسی اور بیماری کی وجہ سے بھی ہو سکتا ہے۔ بعض اوقات یہ بچے کی خوراک میں شدّت یا کمی بیشی یا پھر غذا کی نارواداری کی وجہ سے بھی ہو سکتا ہے۔ ڈائیریا بعض بچوں کو اینٹی بائیوٹک دوائیوں کے ضمنی اثرات کی وجہ سے بھی ہو سکتا ہے۔

ڈاکٹر سے کب ملنا چاہیے

ڈآئیریا نومولود بچوں کے لئے کافی خطرنات ثابت ہوسکتا ہے۔ اگر آپ اپنے بچے کے پاخانہ کرنے میں کوئی تبدیلی دیکھیں تو اُسکا ذکر ڈاکٹر سے کریں۔ اگر آپکے بچے کو ڈائیریا یا الٹیاں ہو رہی ہوں تو عموماً یہ کسی انفیکشن کی طرف اشارہ ہوگا۔ اگر آپکا بچہ پانی کی کمی کا کوئی اشارہ ظآہر کرے مثلاً خشک منہ، ایک دن میں چھے سے کم ڈائپر، دھنسی آنکھیں، دھنسا ہوا تالو یا خشک جلد تو یہ بہت ذیادہ خطرناک ہو سکتا ہے۔

اس سے پہلے کہ آپکے بچے کو پتلے اور پانی نما پاخانے کرتے ۲۴ گھنٹے گزر جائیں یا پھر ڈائیریا کے ساتھ ان میں سے کوئی بھی نشانی نظر آئے اپنے بچے کو ڈاکٹر کے پاس لے کر جائیں۔

پانی کی کمی

الٹیاں

بخار

پاخانے میں خون

ڈائیریا کا علاج

ڈائیریا کا علاج اُسکی وجہ پر منحصر ہوتا ہے۔ بعض اوقات صرف غذا میں تبدیلی کر دی جاتی ہے اور بعض اوقات دوا کی ضرورت ہوتی ہے۔ اپنے بچے کو تب تک کوئی دوا نہ دیں جب تک وہ دوا ڈاکٹر کی طرف سے تجویز کردہ نہ ہو۔

یہ وہ چند مشورے ہیں جو ڈاکٹر آپکو تجویز کر سکتا ہے۔

اگر آپکا بچہ بریسٹ فیڈ پر ہو تو اسکو پہلے کی طرح جاری رکھیں۔

اگر آپکا بچہ الٹیاں کر رہا ہو تو آپکو چاہیے کے اسکو کم مقدار میں مگر دن میں ذیادہ دفعہ غذا دیں۔ اگر آپ اُسکو بریسٹ فیڈ کرتی ہیں تو اسکا مطلب ہے کہ اب اسکو ہر دفعہ فیڈ کی وقت اپنے بچے کو پہلے کی نسبت تھوڑی دیر کے لئے چھاتی کے ساتھ رکھیں۔

اپنے بچے کو پانی کی کمی سے بچانے کے لئے آپکو اپنے بچے کو فیڈ کے دوران ایک الیکٹرلائٹ محلول جیسا کہ پیڈیا لائٹ دینے کی ضرورت پڑسکتی ہے۔

اگر آپکا بچہ بوتل کا دودھ پیتا ہو اور آپکے بچے کی ڈائیریے کو دو سے ذیادہ ہفتے گزر جائیں تو آپکو علاج بدلنے کی ضرورت پر سکتی ہے۔ اس کے لئے آپکو اپنے ڈاکٹر سے رابطہ کرنے کی ضرورت ہوگی۔

ڈائیریا اور اُلٹیاں بعض اوقات انفیکشن کا اشارہ ہو سکتے ہیں۔ نومولود اور چھوٹے شیرخوار بچوں میں یہ انفیکشن بڑی جلدی خطرناک بن سکتی ہے اور ڈائیریا اور الٹیوں کی وجہ سے جسم میں پانی کی کمی بھی ہو سکتی ہے۔ یہ ضروری ہے کہ آپکے بچے کا جلد سے جلد علاج کیا جائے اس سے پہلے کہ انفیکشن جسم میں اور پھیل جائے۔ اس کے لئے خاص تشخیصی ٹیسٹوں کی ضرورت پڑ سکی ہے اور آپکے بچے کو درُون وریدی مادوں کے ذریعے علاج کے لئے ہسپتال بھیجا جا سکتا ہے۔

ڈائپر ریش کے بارے میں ایک نوٹ

ڈائریا آپکے نومولود بچے کے نیچے جھَنجھلاہَٹ کی وجہ بن سکتا ہے جوکہ بعد میں ڈائیپر ریش کی صورت اختیار کر لیتا ہے۔

اگر آپکے بچے کو ڈائیپر ریش ہو جائے تو اسکے ڈائیپر کو بار بار تبدیل کریں خاص کر ہر پاخانے کے بعد ۔ بیبی وائپ کا استعمال چھوڑ دیں اس لئے کہ یہ بھی تکلیف کا بائث بن سکتے ہیں کیونکہ ذیادہ تر کمرشل وائپ کو بنانے میں الکوہل کا استعمال کیا جاتا ہے۔ اس کی بجائے اپنے بچے کو گیلے کپڑے سے صاف کرنے کی کوشش کریں۔ اپنے بچے کی پشت کو جتنا ممکن ہو کھلا رکھیں تاکہ ہوا گزر سکے۔ اگلا ڈائپر لگانے سے پہلے ڈائیپر کریم کی ایک موٹی تہہ لگائیں۔ اسکی پشت پر پاوڈر لگانے سے گریز کریں کیونکہ پاوڈر غیرموثر ہوتا ہے اور آپکے بچے میں سانس کا مسئلہ پیدا کر سکتا ہے۔

اگر آپکے نومولود بچے کو ییسٹ انفیکشن ہو جائے جوکہ تناسلی پر سخت ریش ہوتے ہیں اور بڑھ کر پیٹ اور کولہوں تک بھی پہنچ سکتے ہیں، جتنی جلدی ہو سکے اسکا طبی معائنہ کروائیں۔ اس حالت کے موثرعلاج کے لئے ایک خاص کریم کا استعمال کیا جاتا ہے۔مذید معلومات حاصل کرنے کے لیے نور ہیلتھ زندگی سے رابطہ کریں۔ noormedlife@gmail.com

Noor Health Life.

Noor Health Life

Tüm arkadaşlarıma kalbimin derinliklerinden teşekkür ediyorum.Umarım hepiniz Noor Health Life ile maddi destek sağlarsınız çünkü tüm bunları ihtiyacım olan ülkedeki fakirler için yapıyorum.Gelmeye hazırım. Noor Health Life ile WhatsApp üzerinden de iletişime geçebilir ve e-posta gönderebilirsiniz. WhatsApp numarasını not edin. + 923343207020 ve noormedlife@gmail.com adresine e-posta gönderin.

Noor Health Life.

Noor Health Life

အားလုံးကို နှလုံးသားထဲက လှိုက်လှိုက်လှဲလှဲ ကျေးဇူးတင်မိပါတယ် Noor Health Life မှ ငွေကြေး အထောက်အပံ့ ပေးမယ်လို့ မျှော်လင့်ပါတယ်.. လိုအပ်နေတဲ့ တိုင်းပြည်က ဆင်းရဲသားတွေအတွက် ဒီဟာတွေ အကုန်လုပ်ပေးနေတာမို့ လာဖို့ အဆင်သင့်ဖြစ်နေပါပြီ Noor Health Life ဖြင့် သင်သည် WhatsApp တွင် ဆက်သွယ်၍ အီးမေးလ်ပို့နိုင်သည်။ WhatsApp နံပါတ်ကို မှတ်ထားပါ။ + 923343207020 နှင့် noormedlife@gmail.com သို့ အီးမေးလ်ပို့ပါ။

Noor Health Life.

Noor Health Life

Saya berterima kasih kepada semua teman saya dari lubuk hati saya. Saya harap Anda semua memberikan dukungan finansial dengan Noor Health Life karena saya melakukan semua ini untuk orang miskin di negara tempat saya membutuhkannya. Saya siap untuk datang Dengan Noor Health Life Anda juga dapat menghubungi dan mengirim email di WhatsApp. Catat nomor WhatsApp + 923343207020 dan email noormedlife@gmail.com

Noor Health Life.

Noor Health Life

Tôi cảm ơn tất cả bạn bè từ tận đáy lòng. Tôi hy vọng tất cả các bạn sẽ hỗ trợ tài chính cho Noor Health Life vì tôi đang làm tất cả những điều này cho những người nghèo ở đất nước mà tôi cần. Tôi sẵn sàng đến Với Noor Health Life, bạn cũng có thể liên hệ và gửi email trên WhatsApp. Lưu ý số WhatsApp. + 923343207020 và gửi email tới noormedlife@gmail.com

Noor Health Life.

Noor Health Life

मैं अपने सभी दोस्तों को तहे दिल से धन्यवाद देता हूं। मुझे आशा है कि आप सभी नूर हेल्थ लाइफ के साथ वित्तीय सहायता प्रदान करेंगे क्योंकि मैं देश में गरीबों के लिए यह सब कर रहा हूं जहां मुझे इसकी आवश्यकता है मैं आने के लिए तैयार हूं नूर हेल्थ लाइफ के साथ आप व्हाट्सएप पर संपर्क और ईमेल भी कर सकते हैं। व्हाट्सएप नंबर नोट करें। + 923343207020 और ईमेल noormedlife@gmail.com

Noor Health Life.

Noor Health Life

心からお友達に感謝します。必要な国の貧しい人々のためにこれをやっているので、皆さんがヌールヘルスライフに経済的支援をしてくれることを願っています。私は来る準備ができています。 Noor Health Lifeを使用すると、WhatsAppに連絡してメールを送信することもできます。 WhatsApp番号に注意してください。+923343207020および電子メールnoormedlife@gmail.com

Noor Health Life.

Noor Health Life

Я благодарю всех своих друзей от всего сердца.Я надеюсь, что вы все окажете финансовую поддержку Noor Health Life, потому что я делаю все это для бедных в стране, где мне это нужно.Я готов приехать С Noor Health Life вы также можете связаться и отправить электронное письмо по WhatsApp. Обратите внимание на номер WhatsApp + 923343207020 и адрес электронной почты noormedlife@gmail.com.

Noor Health Life.

Noor Health Life

Ich danke allen meinen Freunden von ganzem Herzen. Ich hoffe, Sie alle unterstützen Noor Health Life finanziell, denn ich tue all dies für die Armen in dem Land, wo ich es brauche. Ich bin bereit zu kommen Mit Noor Health Life können Sie auch über WhatsApp Kontakt aufnehmen und E-Mails senden. Notieren Sie die WhatsApp-Nummer + 923343207020 und senden Sie eine E-Mail an noormedlife@gmail.com

Noor Health Life.

Noor Health Life

我发自内心地感谢我所有的朋友。我希望你们都为Noor Health Life提供经济支持,因为我正在为我需要它的国家的穷人做这一切。我准备好了 通过 Noor Health Life,您还可以在 WhatsApp 上联系并发送电子邮件。 记下 WhatsApp 号码。+ 923343207020 和电子邮件 noormedlife@gmail.com