Noor Health Life

Noor Health Life

In Europe, the first ultrasound is done after four months and if anyone wants to know, the sex of the baby is revealed.
At the time of delivery, the husband is with the woman and there are one or two nurses in the room. No medication is given, the woman screams in pain but the nurse tells her to be patient and 99% of deliveries are normal. Neither medicine is given before nor after delivery. No vaccination is given.
A woman is encouraged that her husband is standing next to her and holding her hand. After delivery, the baby’s navel is cut by the husband with scissors and the baby is attached directly to the woman’s body without clothes so that the baby can maintain temperature. The baby is told to breastfeed only and neither the mother nor the baby is given any medicine except for an immunization which is given to the baby immediately after birth. Everything is free from day 1 to delivery and child support payments start immediately after delivery.

In Pakistan, the lady doctor comes for delivery and asks the lady’s family in advance that your daughter’s first pregnancy, her case looks very bad, there is a risk of miscarriage, an operation will have to be delivered. 99% of doctors try to convert normal delivery to operative delivery.
Before and after delivery, medicines are given according to kilograms. At the time of delivery, the husband, far from it, the woman’s mother or sister are not allowed to go inside, and God knows what the doctor and nurse do inside. .
A normal delivery costs 20,000 and a surgical delivery costs 90,000. If the doctor has a bad mind, come to normal. After all, it also has expenses. The children have to go to a good school. They have to buy a new car. What is Islam saying, what is humanity, what is truth, go to hell, only want money. For more information contact Noor Health Life at noormedlife@gmail.com

نور ہیلتھ لائف

نور ہیلتھ لائف

یورپ میں چار مہینے بعد پہلا الٹراساؤنڈ ہوتا ہے اور اگر کوئی جاننا چاہتا ہو تو بچے کی جنس بتا دی جاتی ہے۔
ڈیلیوری کے وقت خاوند عورت کے پاس ہوتا ہے اور کمرے میں ایک یا دو نرسیں ہوتی ہیں۔ کسی قسم کی دوائی نہیں دی جاتی، عورت درد سے چیختی ہے مگر نرس اسے صبر کرنے کا کہتی ہے اور %99 ڈیلیوری نارمل کی جاتی ہے۔ نہ ڈیلیوری سے پہلے دوا دی جاتی ہے نہ بعد میں۔ کسی قسم کا ٹیکہ نہیں لگایا جاتا۔
عورت کو حوصلہ ہوتا ہے کہ اس کا خاوند پاس کھڑا اس کا ہاتھ پکڑے ہوئے ہے۔ ڈیلیوری کے بعد بچے کی ناف قینچی سے خاوند سے کٹوائی جاتی ہے اور بچے کو عورت کے جسم سے ڈائریکٹ بغیر کپڑے کے لگایا جاتا ہے تاکہ بچہ ٹمپریچر مینٹین کر لے۔ بچے کو صرف ماں کا دودھ پلانے کو کہا جاتا ہے اور زچہ یا بچہ دونوں کو کسی قسم کی دوائی نہیں دی جاتی سوائے ایک حفاظتی ٹیکے کے جو پیدائش کے فوراً بعد بچے کو لگتا ہے۔ پہلے دن سے ڈیلیوری تک سب مفت ہوتا ہے اور ڈیلیوری کے فوراً بعد بچے کی پرورش کے پیسے ملنے شروع ہو جاتے ہیں۔

پاکستان میں لیڈی ڈاکٹر ڈیلیوری کے لئے آتی ہے اور خاتون کے گھر والوں سے پہلے ہی پوچھ لیتی ہے کہ آپ کی بیٹی کی پہلی پریگنینسی ہے، اس کا کیس کافی خراب لگ رہا ہے جان جانے کا خطرہ ہے، آپریشن سے ڈیلیوری کرنا پڑے گی۔ %99 ڈاکٹر کوشش کرتی ہے کہ نارمل ڈیلیوری کو آپریشن والی ڈیلیوری میں تبدیل کر دیا جائے۔
ڈیلیوری سے پہلے اور بعد میں کلوگرام کے حساب سے دوائیاں دی جاتی ہیں ڈیلیوری کے وقت خاوند تو دور کی بات خاتون کی ماں یا بہن کو بھی اندر جانے کی اجازت نہیں ہوتی اور اندر ڈاکٹر اور نرس کیا کرتی ہیں یہ خدا جانتا ہے یا وہ خاتون ۔
نارمل ڈیلیوری بیس تیس ہزار میں اور آپریشن والی ڈیلیوری اسی نوے ہزار میں ہو تو ڈاکٹر کا دماغ خراب ہے نارمل کی طرف آئے آخر کو اس کے بھی تو خرچے ہیں بچوں نے اچھے سکول میں جانا ہے نئی گاڑی لینی ہے بڑا گھر بنانا ہے۔ اسلام کیا کہتا ہے انسانیت کیا ہوتی ہے سچ کیا ہوتا ہے بھاڑ میں جائے، صرف پیسہ چاہئیے۔ مزید معلومات حاصل کرنے کے لیے نور ہیلتھ لائف سے رابطہ کریں noormedlife@gmail.com

Noor Health Life

Noor Health Life


The actual weight of the brain inside the skull is 1400-1700 grams. (1.3-1.5kg approx.) Why don’t we feel that much weight in our head? Because it floats in the cerebrospinal fluid, the weight of the brain is reduced by about 0.18 kg from the top of the water. So we don’t feel its weight. This fluid also acts as a cushion against sudden impact or damage, removes waste from your brain and helps your nervous system function properly. One of the precious movements of prayer is prostration, where this fluid moves up and down when kneeling and it gives a kind of massage to the mind, and this is a reason for the peace of mind after prayer. It is the work of Allah, who disposes everything in perfect order. Contact Noor Health Life for more information. noormedlife@gmail.com

نور ہیلتھ لائف

نور ہیلتھ لائف


کھوپڑی کے اندر دماغ کا اصل وزن 1400_1700 گرام ہے۔ (1.3-1.5kg تقریباً) ہم اپنے سر میں اتنا بڑا وزن کیوں محسوس نہیں کرتے؟ کیونکہ یہ دماغی اسپائنل فلوئڈ میں تیرتا ہے اور پانی کے اوپری حصے سے دماغ کا وزن تقریباً 0.18 کلوگرام تک کم ہوجاتا ہے۔ اس لیے ہمیں اس کا وزن محسوس نہیں ہوتا۔ یہ سیال اچانک اثر یا نقصان کے خلاف ایک کشن کے طور پر بھی کام کرتا ہے، آپ کے برائن سے فضلہ کو ہٹاتا ہے اور آپ کے اعصابی نظام کو صحیح طریقے سے کام کرنے میں مدد کرتا ہے۔ نماز کی قیمتی حرکتوں میں سے ایک سجدہ ہے، جہاں گھٹنے ٹیکنے پر یہ سیال اوپر نیچے حرکت کرتا ہے اور اس سے دماغ کو ایک طرح کا مساج ہوتا ہے، اور یہ نماز کے بعد ذہنی سکون کی ایک وجہ ہے۔ یہ اللہ کی کاریگری ہے، جو ہر چیز کو کامل ترتیب سے تصرف کرتا ہے. مزید معلومات حاصل کرنے کے لئے نور ہیلتھ لائف سے رابطہ کریں ۔ noormedlife@gmail.com