Disc

Lower back pain is caused by osteoporosis, which usually affects people in their 20s and 50s.  Weakness of the neck and lumbar muscles is also a common cause of lower back pain.

According to Al-Khaleej newspaper, pain in the lower back starts due to obesity, spinal cord injury or old age.

Strengthening and lengthening the muscles in the lower back enables the cartilage to return to its normal state and does not require surgery.

The ‘cartilage’ in the spinal cord helps it to move and bend, but if it is removed from its place, the person suffers severe pain and suffering.  The process by which cartilage moves out of place is called a herniated disc

کمر کے نچلے حصے کی درد۔

کمر کے نچلے حصے میں درد ہڈیوں کی کمزوری کی وجہ سے ہوتا ہے جس کی شکایت عموماً 20 سے 50 سال کی عمر کے افراد کو رہتی ہے۔ عام طور پر گردن اور کمر کے پٹھوں کی کمزوری کی وجہ سے بھی کمر کے نچلے حصے میں درد کی شکایت رہتی ہے۔‎ الخلیج اخبار کے مطابق موٹاپا، ریڑھ کی ہڈی کی چوٹ یا بڑھاپے کی وجہ سے کمر کے نچلے حصے میں درد شروع ہو جاتا ہے۔ ‎کمر کے نچلے حصے میں پٹھوں کو مضبوط اور لمبا کرنا کارٹلیج کو اس کی عام حالت میں واپس آنے کے قابل بناتا ہے اور اسے آپریشن کی ضرورت نہیں ہوتی۔‎ریڑھ کی ہڈی میں موجود ’کارٹلیج‘ اسے حرکت اور مڑنے میں مدد دیتے ہیں لیکن اگر یہ اپنی جگہ سے حل جائیں تو انسان شدید تکلیف اور درد کا شکار ہو جاتا ہے۔ کارٹلیج کے اپنی جگہ سے ہٹ جانے کے عمل کو ہرنیاٹڈ ڈسک کہا جاتا ہے