پستانوںکابڑھ_جانا

Noor Health Life

مرض کی تعریف:
اس مرض میں ایک یا دونوں پستانوں اپنی طبعی ساخت اور معمول کے خلاف بڑے ہو جاتے ہیں۔بعض دفع اتے بڑھ جاتے ہیں کے انکی شکل چھوٹے سے مشکیزے کی مانند ہو جاتی ہے۔
بڑھے ہوئے پستان نہ صرف عورت کی موزونیت اور خوبصورتی میں ہی حائل ہوتے ہیں اور غیر ضروری بوجھ کا باعث ہوتے ہیں بلکہ ان میں دودھ بھی ضرورت سے بہت کم پیدا ہوتا ہے

#اسباب_مرض کبھی تو پورے جسم کے موٹاپے کے ساتھ ہی پستان بھی بڑھ جاتے ہیں کبھی عام جسمانی حالت اتنی فربہ نہیں ہوتی مگر چربی کی زیادتی ، بلغم کی کثرت ، خاندانی اثرات ، آب و ہوا ، زیادہ آرام و آسائش ، یا دورانِ خون کی زیادتی سے بڑھنے لگتے ہیں اور گاہے دائمی یا غیر معمولی خراش وغیرہ سے بھی خون کی آمد زیادہ ہو کر پستانوں کو بڑھا دیتی ہے

#علامات پستان خلاف معمول بہت بڑھے ہوئے اور لٹکے ہوئے دکھائی دیتے ہیں

شٍیر افزاء نالیوں پر غیر معمولی دباؤ پڑنے سے دودھ کم ہو جاتا ہے ۔ اور اگر دورانِ خون اس مرض کی زیادتی کا باعث ہو تو پستاں سرخ نظر آئیں گے۔
اور بلغم کی کثرت میں پستان غیر معمولی سفیدی لئے ہوتے ہیں

کسی بھی قسم کے مشورہ کے لئے رابطہ کریں
نور ہیلتھ زندگی آ پ کے خدمت میں ہر وقت حاضر ہے۔ noormedlife@gmail.com

Leave a Comment

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out /  Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out /  Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out /  Change )

Connecting to %s